Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to content Bewafa Poetry in Urdu
بے وفائی شاعری سب دو لائن چار لائن غزل نظم اقتباس
کسی کے چھوڑ جانے سے کوئی مر نہیں جاتا۔ ہاں مگر جینے کے انداز بدل جاتے ہیں ۔
No one dies when someone leaves them_ yes, the way of living changes_
مکمل پڑھیں ← مجھ جیسا انا پرست جس پے اپنی انا وار بیٹھا افسوس کہ وہی شخص مجھ سے دغا کر بیٹھا
Muj jasa anaparast Jes pey apni anaa waar betha Afsoos k Wohi shakhs muj sy daga kar betha
مکمل پڑھیں ← اس کی کم ظرفی کا عالم دیکھو اُس نے پوچھی نہ طبیعت میری
Uski kamzarfi ka alam dekho! Usne pochi na tabiyat meri
مکمل پڑھیں ← وہ ائے ہی نہیں جنازے پہ میرے دیدار کے لیے مرنے کا ہمیں کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا
Woh ae hi nahi janaze pe mere deedar ke liye Marne ka hamein kuch khaas fada nahi hawa
مکمل پڑھیں ← جو باتیں سوچی نہیں گئ مجھ سے وہ باتیں بھی کہی گئی ہے مجھ سے
مکمل پڑھیں ← کشمکش مضطرب اک نہیں کئی ہیں سوچ میرا غم پوچھ نا اک نہیں کئی ہیں سوگ ہم نے ہنس مکھ کہا: مرحبا وہ گئے دے کے روگ کیا خبر کب ڈسیں، آستین میں چھپے، اک نہیں کئی ہیں لوگ
مکمل پڑھیں ← خیر، اب مجھے اجازت دے آگے بڑھنے کی میرے اور بھی کئی مسئلے ہیں کب تک روؤں تیرے دکھ میں؟ ماہی مغل
اجازت دے
مکمل پڑھیں ← — مرزا ادیب
اُس کی آنکھوں میں تھا کوئی اور، یہ میں سمجھا ہی نہیں، میری آنکھوں میں تھا وہی، جو میرا تھا ہی نہیں۔
مکمل پڑھیں ← آپ نے روٹھ جانا چھوڑ دیا ہم نے بھی پھر منانا چھوڑ دیا اس کا ایفائے عہد کیا کرنا جس نے وعدہ نبھانا چھوڑ دیا کہیں ایسا نہ ہو کہ خود گر جاؤں دوسروں کو اٹھانا چھوڑ دیا
مکمل پڑھیں ← گنوا کے مجھ کو پچھتا رہی ہے، ستّا کے مجھ کو وہ خفا رہی ہے۔
مکمل پڑھیں ← کیا صلہ ملہ مجھے تیرے اعتبار کا منھ دیکھتا ہوں روز تیرے انتظار کا میں راہے بے وفائ سے تھوڑا ہی دور تھی پھر اگیا خیال مجھ کو تیرے پیار کا تھا
مکمل پڑھیں ← — wahina kanwal
اُس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نہ کی، ہم بھی کچھ ایسے روٹھے کہ سب خاک ہو گیا۔
مکمل پڑھیں ← ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
مزید دیکھیں
ہوم دو لائن شاعری پوسٹ کریں مقابلے اکاؤنٹ
🏆 انعام ادا کر دیا گیا ✅ «دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔
🧾 رسید دیکھیں