اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
معصوم چہرے

معصوم چہرے

@mahiramughalg112006

زندگی میں زیادہ نہیں تو ایک انسان کا اعتبار ضرور حاصل کریں

وہاڑی، پاکستان شمولیت November 2026
4شاعری
10داد ملی
0فالوورز
3فالوئنگ
پہلا تبصرہپہلا مداحپہلا قدم
2 دن لگاتاربہترین: 2 دن · کل 2 دن فعال
غزل محبت
جنگ ،محبت سے بہتر ہےکیونکہ جنگ کے اختتام میں تم زندہ رہتے ہو یا مر جاتے ہولیکن محبت کے اختتام میں تم نہ زندہ رہتے ہو نہ مرتے ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
دو لائن چائے
محبت ہمیشہ رسوا کرتی ہےچاہے وہ چائے سے ہو یا انسان سے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
دو لائن شکوہ
قسمت تیری یا میں یہ فیصلہ ہو نہ سکامیں اس کی ہو گئی وہ میرا ہو نہ سکا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
دو لائن بے وفائی
ہوتے ہم کاش اس قابل تو ہمیں کچھ تو سمجھتاجان نہ سہی پر انسان تو سمجھتا
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Advertisement