
غزل
بے وفائی
بدلتے موسم، بدلتے لوگ
کچھ لوگ موسم کی طرح بدل جاتے ہیں،کل جو اپنے تھے، آج اجنبی بن جاتے ہیں۔ہم نے تو ہر رشتہ دل سے نبھایا تھا،مگر کچھ لوگ خلوص کو بھی آزما جاتے ہیں۔
Kuch log mausam ki tarh badal jate hain,Kal jo apne thay, aaj ajnabi bin jate hain.Hum ne to har rishta dil se nibhaya tha,Magar kuch log khalos ko bhi aazma jate hain.


بدلتے رشتے