اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
نقی نقوینقی نقوی

روٹھ جانے کا ہے غرور مجھے

روٹھ جانے کا ہے غرور مجھےجبکہ حاصل نہیں عبور مجھےاک غزل اور جب کہی میں نےرنج سے مل گیا سرور مجھےعشق کے آئینے پہ مار کے سنگکر دیا اس نے چور چور مجھےجتنا آتا رہا مرے نزدیکمجھ سے کرتا رہا وہ دور مجھےاور پھر تو نے کر لیا اپناایک دن خود پہ تھا غرور مجھےترے خورشید سے بھی بڑھ کر ہےاپنی قندیل کا یہ نور مجھےتیری آنکھوں میں کھو نہ جاؤں کہیںاس ادا سے تو تو نہ گھور مجھے
Roth jaane ka hai ghuroor mujheJabke hasl nahi abor mujheIk ghazal aur jab kahi mein neRanj se mil gaya saror mujheIshq ke aaeene pe maar ke sangKar diya us ne chor chor mujheJatna aata raha mare nazdeekMujh se karta raha woh door mujheAur phir to ne kar liya apnaAik din khud pe tha ghuroor mujheTare khorsheed se bhi brh kar haiApni qandeel ka ye noor mujheTeri aankhon mein kho na jaun kahiUs ada se to to na ghor mujhe
0 0

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

نقی نقوی
پوسٹ کیا
نقی نقوی

اردو شاعری سے وابستہ ایک ایسے نوجوان شاعر ہیں جن کے ادبی اظہار میں انسانی جذبات، زندگی کی پیچیدگیوں اور باطن کی کیفیات کو نمایاں اہمیت حاصل ہے۔ ان کی شاعری فکر کی گہرائی، دل کی بے قراری، یادوں کے اثرات اور انسانی وجود کے سوالات کو شعری پیرائے میں بیان کرنے کی کوشش ہے۔ان کا شعری مزاج زندگی کے ان پہلوؤں کی ترجمانی کرتا ہے جو اکثر لفظوں میں بیان نہیں ہو پاتے۔

تبصرے0

سب سے پہلے داد دیں!