اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
غزل دلموت

میں نے کہا کہ نہ چھوڑہمیں

میں نے کہا کہ نہ چھوڑہمیںاس نے کہا بھلائی ھے تیریمیں نے کہا مر جائیں گے ہماس نے کہا مر کے جیتے ہیں ہممیں نے کہا تجھ سا کوئی نہیںاس نے کہا کوئی ایسا ملتا ہی نہیںاس نے الوداع کیا محبوب کہہ کردل جلا کے ایسا الوداع جو کر دیا

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

Muhammad Abdullah Rehman
پوسٹ کیا
Muhammad Abdullah Rehman

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں