غزل
دل
وہ آ سکتا تھا، مگر آیا نہیں… ❤️🩹🥀
یہ اُس کے حق میں بہتر تھاکہ ہم سے بدگماں رہتے… 🥀وگرنہ بدگمانی کومٹایا جا بھی سکتا تھا۔ ❤️🩹ہمارے ساتھ چلنے میںخسارے ہی خسارے تھے… 🍂وگرنہ ہمسفر اُس کوبنایا جا بھی سکتا تھا۔ 🖤ہمیں معلوم ہے رستےبہت دشوار تھے، لیکن… 🌙اُسے آنا اگر ہوتا،تو آیا جا بھی سکتا تھا۔ 🥀
نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!