اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Maut Poetry in Urdu

موت شاعری

Jam TaseerJam Taseer دو لائن موت
ہائے! وہ آخری سفید لباس،چیخیں، صدائیں، چارپائی، جنازہ، دعا، کفن اور پھر دفن!
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Hurram EylulHurram Eylul دو لائن موت
ادھوری سانسوں کا یہ بوجھ اب نہیں اٹھتاجو ہو سکے تو میرے حق میں بددعا کر دے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
مرزا غالب دو لائن غم
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
ابراہیم ذوق دو لائن موت
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گےمر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
ابراہیم ذوق دو لائن خوشی
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلےاپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement