اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
میر حسنؔ

میر حسنؔ

@meerhasan

میرا نام حسنؔ ہے، جو کہ میرا اپنا ہی انتخاب ہے۔ اردو زبان سے گہری محبت اور احساسات کو شعر میں ڈھالنے کا شوق ہے۔ جو بات زبان کہنے سے رہ جائے، اسے قلم کے سپرد کر دیتا ہوں۔ محبت، ہجر اور زندگی کے اَن کہے احساسات میری شاعری کا محور ہیں۔

منڈی بہاؤالدین شمولیت October 2026 meerhasandiary.blogspot.com
9شاعری
3داد ملی
1فالوورز
0فالوئنگ
نظم آنکھیں

سدا بادشاہی میرے رب جل جلالہ کی ہے۔

جو عدل کے منصب پہ بیٹھا ہوا بِک جائےوہ منصف ظالم ہے، اُس کا فرمان ظالم ہےجہاں حق دبایا جائے، سچ پہ پہرے ہوںوہ قانون ظالم ہے، وہ نظام ظالم ہے
مکمل پڑھیں ←
نظم درد

انصاف کا ترازو

ہر ایک شخص کو انصاف کی طلب تو بہت ہےمگر ترازو میں اپنا ہی پلڑا بھاری رکھتا ہےیہاں ضمیر بھی بِک جاتا ہے چند سکّوں میںہر ایک شخص مگر پارسائی کا بھرم رکھتا ہے
مکمل پڑھیں ←
نظم خواب

عورت

وہ اپنے خواب زمانے سے بھی چھپاتی رہیچراغِ گھر کو اندھیروں میں بھی جلاتی رہیوہ بچپنے میں ستاروں کو چھونا چاہتی تھیبڑی ہوئی تو نگاہیں زمیں پہ لاتی رہی
مکمل پڑھیں ←
نظم بارش

دوسری محبت

سنا ہے پہلی محبت نئی فضا ہوتی ہےمگر جو دوسری آئے، وہ بھی دعا ہوتی ہےنہ دوسری کو فقط زخم کی دوا سمجھووہ اپنے آپ میں اک اور ابتدا ہوتی ہے
مکمل پڑھیں ←
نظم درد

وہ اپنے خواب لیے زندگی میں آگے بڑھی

کسی کے درد پہ ہنسنا بھی کیا کمال ہوامرا ہی قہقہہ آخر مرا زوال ہوایہ سوچتا تھا کہ میرے بغیر ٹوٹے گیوہ مسکرائی تو میرا غرور پامال ہوا
مکمل پڑھیں ←
نظم دل

خاک سے اُٹھنے کا ہنر

مری ہستی کو فقط خاک سمجھنے والواسی مٹی سے نیا خواب بنایا ہے میں نےمرے حالات پہ ہنسنے کو جو آئے تھے کبھیان کی ہر بات کو ہنس کر ہی بھلایا ہے میں نے
مکمل پڑھیں ←
نظم درد

تم میرے ہو، اور یہ میرا گمان

مرے دل پہ اب تک ترا ہی نشاں ہےمگر تم مرے ہو، یہ کیسا گماں ہےکبھی تم نہ آئے، کبھی ہم نہ پہنچےمگر دل پہ اب تک جدائی گراں ہے
مکمل پڑھیں ←
غزل درد

کوئی اُس جیسا پیارا بھی نہیں ہو سکتا

کوئی اُس جیسا پیارا بھی نہیں ہو سکتادرد یہ ہے، وہ ہمارا بھی نہیں ہو سکتاوہ مرے دل میں تو رہتا ہے، مقدر میں نہیںاس کے بن دل کا گزارا بھی نہیں ہو سکتا
مکمل پڑھیں ←

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں