اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
Manzil Poetry in Urdu

منزل شاعری

Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن آنکھیں
منزلیں ان کو ہی ملتی ہیں جو چلتے ہیںخواب آنکھوں میں نہیں، پاؤں میں پلتے ہیں
کھولیں ←
تبصرہ
Yashwa ArifYashwa Arif دو لائن دل
پاؤں تھکنے لگیں تو دل کو سمجھا لینامنزلیں ان کی ہیں جو راہ میں رکتے ہی نہیں
کھولیں ←
تبصرہ
علامہ اقبال دو لائن جوانی
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میںنظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
کھولیں ←
تبصرہ
Advertisement