اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
انمول شاہ

انمول شاہ

@anmol

مجھے کتابیں پڑھنے کا شوق ہے ناول شاعری سب پسند ہے مجھے اور میں لکھتی بھی ہوں کراچی سے ہوں اور میں کچھ نہیں کرتی

Karachi شمولیت November 2026
1شاعری
1داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
پہلا مداحپہلا قدم
2 دن لگاتاربہترین: 3 دن · کل 5 دن فعال
MahiMahi دو لائن زخم
اگر اُسکی آواز کا مرہم ملے تو میرے زخموں کی عمر دراز ہووہ مرض کہ جن کی بقا ہے وہ ان مرضوں کی عمر دراز ہو
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
احمد نورالعارفیناحمد نورالعارفین قطعہ دعا
یوں تو میں ہوں نہ کسی کام میں بھی آگے مالکخود میں نہیں کچھ بھی، تو جو بنادے تو بنادے مالکتیری تقسیم کہ تو جس کو بنادے شاہ و گدااس ذرہ ناچیز کو بھی صحرا میں ملادے مالک
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Sara mahiSara mahi دو لائن آنکھیں
توبہ کر لی ہے اس کے نام سے مگر یادیں اب بھی وضو نہیں کرنے دیتیںدل کہتا ہے بھول جا اس کو اور آنکھیں ہر دعا میں اسی کو مانگ لیتی ہیں
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1
Waqar JavedWaqar Javed دو لائن انداز
ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہمگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
Advertisement