اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
غزل خواب

خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھا

خوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھاوہ شخص ریاضی کے سوالوں کی طرح تھاالجھا ہوا ایسا کہ سلجھ نہ پائے کسی سےسلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

Wajahat Hissain
پوسٹ کیا
Wajahat Hissain

تبصرے (1)

  1. Wajahat Hissain
    Wajahat Hissain شاعر

    واہ واہ کیا خوب کہا

    جواب دیں

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں