Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to contentLove Poetry in Urdu
محبت شاعری
تم پاس ہو تو دل کو سکون ملتا ہےتم دور ہو تو ہر لمحہ ادھورا لگتا ہے
Tum paas ho to dil ko sukoon milta haiTum door ho to har lamha adhoora lagta hai
مکمل پڑھیں ←ضروری تو نہیں محبت کا صلہ محبت ھی ملےزندگی تو محبت کےبغیر بھی گزر جاتی ہے ۔
Zaroori to nahi mohabbat ka sala mohabbat hi mileZindagi to mohabbat kebgheer bhi guzar jati hai .
مکمل پڑھیں ←محبت سے دیکھا تھا اس نے آٹھ سال پہلےاب ہم دیکھتے ہیں اس کے گھر آنے کو۔
Mohabbat se dekha tha us ne aath saal pehleAb hum dekhte hain us ke ghar aane ko.
مکمل پڑھیں ←جـے مـیں دور تـے نعـرے تیـرے زمـانہ ہـوگـیا فـر میـں کـی کـریـں گـی ۔تـو شمـع تـے کـوئـی اور تیـرے دیـوانـہ ہـوگیـا فـر مـیں کـی کـریـں گـی ۔جـی کـردا لـکھ لـکھ پـرداں کـتابـاں تیـری تـریفـان وچ پـر سـوچـدے یـاں جـے کـوئـی پـڑ کـہ تـیرے دیـوانـہ ہوگیـا فـر مـیں کـی کـریـں گـی
Tari deewanKitabannSoch.
مکمل پڑھیں ←سنا ہے محبت خوبصورت ہے وقاصنظر جو اک شخص پر ٹھہری ہو
Suna Hai Mohabbat Khoobsurat Hai WaqasNazar Jo Ek Shakhs Par Thehri Ho
مکمل پڑھیں ←قسمت والوں کو ملتی ہے ایسی محبتجو وقت بھی دے پیار بھی دے اور خیال بھی رکھے
مکمل پڑھیں ←آپ کے علاوہ بھی دل میں کئی خیال آئےمگر وہ بات کہاں آپ کے انتساب میں ہے
مکمل پڑھیں ←اس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کومیں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
مکمل پڑھیں ←مجھے نہ دے یہ شوقِ تنہائی عادی کو مزید عداوت نہ دکھاتیرے چشم بھر ےاس قرینے میں اب عاجزِ محبت ہو کر کوئی در نہ دکھا
مکمل پڑھیں ←محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔
مکمل پڑھیں ←کسی کو طلب مار گئی ہماری،اور کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا۔
مکمل پڑھیں ←اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ پھول کیسے کھلتا ہے،تو میں اُسے تمہارے ہنسنے کا قصہ سناؤں گی۔
مکمل پڑھیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
🏆انعام ادا کر دیا گیا ✅«دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔