نظم
محبت
خاموش دل کی داستان
کبھی خاموشی بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے،کبھی آنکھوں کی نمی دل کا حال بتا جاتی ہے۔ہر شخص یہاں اپنا نہیں ہوتا،ہر مسکراہٹ کے پیچھے سکون نہیں ہوتا۔وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں لوگ،کچھ خواب ٹوٹ جاتے ہیں، کچھ رہ جاتے ہیں ادھورے۔اب نہ کسی سے شکوہ، نہ کوئی گلہ،زندگی نے سکھا دیا ہے خود سے جینا۔خاموش ہوں، مگر کمزور نہیں،اکیلا ہوں، مگر بے حوصلہ نہیں۔
Kabhi khamoshi bhi bohat kuch kha jati hai,Kabhi aankhon ki nami dil ka haal bata jati hai.Har shakhs yahan apna nahi hota,Har muskurahat ke peeche sukoon nahi hota.Waqt ke saath badal jate hain log,Kuch khwab toot jate hain, kuch reh jate hain adhore.Ab na kisi se shikwa, na koi gila,Zindagi ne sikha diya hai khud se jeena.Khamosh hoon, magar kamzor nahi,Akela hoon, magar be hosla nahi.




خاموشی، تنہائی اور خود اعتمادی
جی ہاں