غزل دل کوئے محبتتری یادوں کی خوشبو سے مہکتی ہے مری تنہائیکوئی صورت اُبھرتی ہے، نمی آنکھوں میں جب آئیمحبت کوئی سودا ہے نہ دنیا کی کوئی خواہشیہ وہ رستہ ہے جس میں بس خدا کی ہے خدائی مکمل پڑھیں ←ححرفِ روح ✍️
دو لائن محبت کون کہتا ہے کہ فاصلے بڑھ جانے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟چاہت سچی ہو تو یادوں کے دیے اور روشن ہو جاتے ہیں۔ کھولیں ←ححرفِ روح ✍️
دو لائن خواب خونِ جگر سے سینچا ہے جس خواب کو ہم نے،اس آگ میں جلنے کا جنون اب بھی باقی ہے۔ کھولیں ←ححرفِ روح ✍️