اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
ص
Shayar

صدف عبد الستار

3 اشعار و غزلیں · 0 فالوورز
قطعہ درد

دل کو سب زیادہ گھلا دینے والی بات یہ ہے کہ غم کے عالم میں…

دل کو سب سے زیادہ گھلا دینے والی بات یہ ہے کہ غم کے عالم میں بھی تمہیں زندگی کے معمولات ایسے ہی نبھانے پڑیں، جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔حالانکہ تمہارا دل چاہتا ہو کہ زندگی کو وہیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے رک جاؤ۔
کھولیں ←

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں