Haraf Haraf2 گھنٹے پہلے دو لائن جدائیجانے دیا نہ روک سکےنہ تو نے خریدا نہ ہم بکےJaane diya na rok sakeNa to ne khareeda na hum bake 1 1 1 0 کاپی شیئر تصویر
Yashwa Arif24 Oct 2026 دو لائن دوستی یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہےاگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتیاگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی۔ مکمل پڑھیں ←
Hurram Eylul12 Nov 2026 دو لائن جدائی اتنا شدید غم تھا ، غم روزگار کاتجھ سا حسین شخص بھلانا پڑا مجھے مکمل پڑھیں ←
میر تقی میرMir Taqi Mir غزل جدائی فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلےشفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھیکہ مقدور تک تو دوا کر چلے مکمل پڑھیں ←
ابن فاروق5 Nov 2026 دو لائن جدائی مجھے تو علم تھا بانہوں کو چھوڑنے والےدعا سلام تعلق نہیں بچا سکتا مکمل پڑھیں ←— عبداللہ ضریم
خودداری اور جدائی