اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
دو لائن دلدنیااداس
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میںکہہ دو ان حسرتوں سے کہیں اور جا بسیںاتنی جگہ کہاں ہے دل داغدار میںکتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
بہادر شاہ ظفرBahadur Shah Zafar · 1775 – 1862تمام کلام ←

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

ا
پوسٹ کیا
اردو والی پوئٹری

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں