اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
Raja Noor-Ul-ArifeenRaja Noor-Ul-Arifeen

وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہو

وہ جو پیالوں میں چھلکتا ہے شراب تم ہومیرے آنکھوں میں چمکتا ہوا ہر خواب تم ہومیرے چہرے کی تبسم،محفل میں خوشامد کو نہ دیکھمیرے روٹھے ہوئے ہجر کی ہر رات تم ہومیری چاہت کو فقط حادثہ ِ حال نہ سمجھمیرے ماضی کے تہجد میں جو فریاد ہے تم ہومیرے انداز ِبیاں اور ادب کی روانی پہ نہ جامیرے تخیل کے دریچوں کی جو روداد ہے تم ہو
3 1

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

Raja Noor-Ul-Arifeen
پوسٹ کیا
Raja Noor-Ul-Arifeen

لفظوں سے بنا انساں لفظوں ہی میں رہتا ہے لفظوں سے سنورتا ہے لفظوں سے بگڑتا ہے

تبصرے1

  1. Yashwa Arif
    Yashwa Arif

    عشق کی گہرائی، راتوں کی مناجات اور محبوب کی یادوں کا یہ سچا اظہار دل کو موہ لیتا ہے!