اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
Muhammad Ayan
پوسٹ کیا
Muhammad Ayan

تبصرے (2)

  1. Yashwa Arif
    Yashwa Arif

    خلوص اور سچی دوستی کے رشتے کی ایسی خوبصورت اور سچی عکاسی دل کو چھو لیتی ہے!

  2. Muhammad Ayan
    Muhammad Ayan شاعر

    🌿 دوستی کی حقیقت ❤️
    دوستی صرف ہنسنے ہنسانے کا نام نہیں،
    یہ وہ رشتہ ہے جہاں خاموشی بھی سمجھی جاتی ہے،
    جہاں لفظوں سے زیادہ احساس بولتے ہیں،
    اور جہاں وقت بدل جائے مگر خلوص نہیں بدلتا۔

    ✍🏻 Cherry