اک آخری آس
رحلت جاناں ہے میری جان کہاں جاؤںاس حزن کے عالم میں پریشان کہاں جاؤںاب وہ جو نہ ہونگے تو نہ ہوگی کوئی شان نکل تو بھیاس غم میں نہ گزرے گی صبح و شام نکل تو بھیاب نہ احمد کی کوئی مان نکل تو بھیفرقت جاناں ہے میری جان نکل تو بھی
نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں




تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!