اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
راجہ احمد نورالعارفینراجہ احمد
قطعہ دھوکہغم

کشمکش مضطرب اک نہیں کئی ہیں سوچ۔

کشمکش مضطرب اک نہیں کئی ہیں سوچ۔میرا غم پوچھ نا اک نہیں کئی ہیں سوگ۔ہم نے ہنس مکھ کہا: مرحبا وہ گئے دے کے روگ۔کیا خبر کب ڈسے، آستین میں چھپے، اک نہیں کئی ہیں لوگ
0

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

راجہ احمد نورالعارفین
پوسٹ کیا
راجہ احمد نورالعارفین

لفظوں سے بنا انساں لفظوں ہی میں رہتا ہے لفظوں سے سنورتا ہے لفظوں سے بگڑتا ہے

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!