کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کہے نہیں جاتے،کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ہنسی لبوں پر رکھ کر دنیا کے سامنے،کچھ آنسو ہیں جو آنکھوں سے بہائے نہیں جاتے۔ 🖤
ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى`
nice 💯