Yashwa Arif12 Oct 2026 دو لائن آنسواسلامیسجدے میں جو آنسو گرے، وہ رائیگاں نہیں جاتےرب کے در پہ جو جھکے، وہ کبھی خالی نہیں جاتےSajde mein jo aansu gire, wo raayegan nahin jaateRab ke dar pe jo jhuke, wo kabhi khaali nahin jaate12 Oct 20261 بیت بازی: اگلا شعر «ی» سے 2 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں Facebook پر شیئر کریں X پر شیئر کریں Telegram پر شیئر کریں لنک کاپی کریں
Muhammad Sameer29 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں کھولیں ←
FFarhan Ali28 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنسو اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے میں پوچھتا ہے،میں اپنے آنسو پی کر اُسے بھی ہنسا دیتا ہوں۔ کھولیں ←
Yashwa Arif24 Oct 2026فالو کریں اقتباس آنسو ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى` مکمل پڑھیں ←
Doctor Saad27 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے،تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔ کھولیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!