اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس

وہ اپنے خواب لیے زندگی میں آگے بڑھی

کسی کے درد پہ ہنسنا بھی کیا کمال ہوامرا ہی قہقہہ آخر مرا زوال ہوایہ سوچتا تھا کہ میرے بغیر ٹوٹے گیوہ مسکرائی تو میرا غرور پامال ہواوہ اپنے خواب لیے زندگی میں آگے بڑھیمجھے یہ دیکھ کے اپنی شکست کا ملال ہواکبھی جو خود سے نگاہیں ملانے بیٹھا میںمرا ہی عکس مرے سامنے سوال ہواحسنؔ محبت میں کب جیت ہار ہوتی ہےوہ خوش رہی تو مرا دل کیوں بے حال ہوا؟میر حسنؔ

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

میر حسنؔ
پوسٹ کیا
میر حسنؔ

میرا نام حسنؔ ہے، جو کہ میرا اپنا ہی انتخاب ہے۔ اردو زبان سے گہری محبت اور احساسات کو شعر میں ڈھالنے کا شوق ہے۔…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں