غزل خوابخوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھاخوابوں کی طرح تھا نہ خیالوں کی طرح تھاوہ شخص ریاضی کے سوالوں کی طرح تھاالجھا ہوا ایسا کہ سلجھ نہ پائے کسی سےسلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح تھا نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں3 گھنٹے پہلے5 بیت بازی: اگلا شعر «ا» سے 0 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
ااردو والی پوئٹری13 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل شہر بدلا، لوگ بدلے، پر یہ دل بدلا نہیںآج بھی گاؤں کی مٹی خواب میں آتی ہےShehar badla, log badle, par ye dil badla nahinAaj bhi gaon ki mitti khwab mein aati hai کھولیں ←
ااردو والی پوئٹری4 دن پہلےفالو کریں دو لائن آنکھیں منزلیں ان کو ہی ملتی ہیں جو چلتے ہیںخواب آنکھوں میں نہیں، پاؤں میں پلتے ہیںManzilen un ko hi milti hain jo chalte hainKhwab aankhon mein nahin, paon mein palte hain کھولیں ←
ااردو والی پوئٹری17 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں حوصلے ہوں تو پہاڑوں سے بھی رستے نکلیںخواب زندہ ہوں تو آنکھوں سے بھی سورج نکلیںHausle hon to paharon se bhi raste niklenKhwab zinda hon to aankhon se bhi suraj niklen کھولیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!