ہونگے کچھ اور بھی اسباب بربادی کے مگرخوش فہمی بھی کہیں کا نہیں چھوڑتی🥀🫠
کھولیں ←Two Line Urdu Poetry
دو لائن شاعری
محفل کے مختصر اشعار — پڑھیں، داد دیں اور اپنی دو لائنیں شیئر کریں۔
آج
اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے پوچھتا ہےمیں اپنے آنسوؤں کو پی کر اسے بھی ہنسا دیتا ہوں
کھولیں ←آج
حیا... جب اللہ کی محبت غالب آ جائے ✨تو پردہ بوجھ نہیں لگتا 🌷
کھولیں ←آج
مـیــری شـخـصـیت مـیـں بہـت مـسـئلـے ہـیـں آپ مُـجـھـے جـانــنے کـا تـجـس نـہ پـالـیـے۔۔۔۔۔🌚🙌🏻
کھولیں ←آج
رکھو تم اپنے پاس یہ تاویلیں، یہ وضاحتیںفرست طلب نہیں ہوں،توجہ طلب ہوں میں
کھولیں ←آج
اہل جہاں نے کیا دیا اہل کمال کو نعماناہل جہاں کو کیا نہیں اہل کمال دے گئے
کھولیں ←آج
دیدارِ عشق بھی کیا چیز ہے غالبمحبوب سامنے اے تو مسلسل دیکھا نہیں جاتا
کھولیں ←آج
توں حقیقت نہیں ۔۔تو حسرت ہے میری۔۔۔
کھولیں ←آج
حقیقت میں حقیقت ہے حقیقت کو خدا جانےمیرے دل میں تم کو تمہارے دل خدا جانے
کھولیں ←آج
صرف تم سے بات کرنے کا انتظار رہتا ہے مجھےنہ ہم کسی کے لیے فارغ ہیں اور نہ کوئی ہمارے لیے اتنا خاص ہے
کھولیں ←— ڈاکٹر شیدائی
آج
بار بار تیرا انتظار کرتا ہوںاپنے خوابوں میں ایک دلہن کی طرح گل جانی
کھولیں ←آج
گناہ کرواتی ہیں اس کی بے پناہ یادیںمیں نماز پڑھتا ہوں تو آیتیں بھول جاتا ہوں
کھولیں ←آج
بے چین دل کو بس اتنا سکون چاہیےتم پاس ہو، اور کچھ نہ جنون چاہیے
Bechain dil ko bas itna sukoon chahiyeTum paas ho, aur kuch na junoon chahiye
کھولیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔