دو لائن دھوکہ ہمیں تو اپنوں نے لوٹا، غیروں میں کہاں دم تھا،ہماری کشتی وہاں ڈوبی، جہاں پانی کم تھا۔ کھولیں ←
دو لائن انداز ہمیں کوئی مٹا سکے زمانے میں دم نہیں 😌زمانہ ہم سے ہے زمانے سے ہم نہیں 😎 کھولیں ←NN Malik
دو لائن انداز سے غرور ہے کہ اُس کے چاہنے والے بہت ہیں،مجھے یقین ہے کہ میرے جیسا کوئی ایک بھی نہیں۔ کھولیں ←
دو لائن حوصلہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے،خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے۔ کھولیں ←— علامہ اقبال صاحب