ااردو والی پوئٹری13 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل شہر بدلا، لوگ بدلے، پر یہ دل بدلا نہیںآج بھی گاؤں کی مٹی خواب میں آتی ہےShehar badla, log badle, par ye dil badla nahinAaj bhi gaon ki mitti khwab mein aati hai کھولیں ←
احمد گل2 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن علم شرط لگی تھی خوبصورت نام لکھنے میںوہ کتابیں ڈھونڈتے رہ گئے میں نے محمد لکھ دیا کھولیں ←
Arif Usman2 گھنٹے پہلےفالو کریں دو لائن انتظار کچھ لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں❤🩹🥹اداسیاں۔ تنہائیاں۔ اذیتیں۔ اور انتظار ____💔 کھولیں ←