دل پتھر کر لیا ہم نےاب کسی کے جانے سے فرق نہیں پڑتا
Dil patthar kar liya hum neAb kisi ke jaane se farq nahi parta
مکمل پڑھیں ←
السلام علیکم!
میرا نام ایمان ہے۔ میں ایک سادہ مزاج انسان ہوں جسے الفاظ اور احساسات میں سکون ملتا ہے۔ مجھے شاعری پڑھنا اور لکھنا پسند ہے کیونکہ کبھی کبھی الفاظ وہ سب بیان کر دیتے ہیں جو دل کہہ نہیں پاتا۔🤍
میرا ماننا ہے کہ ہر احساس کی اپنی ایک کہانی ہوتی ہے، اور ہر کہانی خوبصورت الفاظ کی مستحق ہوتی ہے۔یہاں میں اپنی سوچ، اپنے جذبات اور اپنی دنیا کا ایک چھوٹا سا حصہ شاعری کے ذریعے آپ سب کے ساتھ بانٹنے آئی ہوں۔ ✨❤️
ابھی کوئی شاعری نہیں۔