
Eman Rajput
@emansajjad302009
السلام علیکم!
میرا نام ایمان ہے۔ میں ایک سادہ مزاج انسان ہوں جسے الفاظ اور احساسات میں سکون ملتا ہے۔ مجھے شاعری پڑھنا اور لکھنا پسند ہے کیونکہ کبھی کبھی الفاظ وہ سب بیان کر دیتے ہیں جو دل کہہ نہیں پاتا۔🤍
میرا ماننا ہے کہ ہر احساس کی اپنی ایک کہانی ہوتی ہے، اور ہر کہانی خوبصورت الفاظ کی مستحق ہوتی ہے۔یہاں میں اپنی سوچ، اپنے جذبات اور اپنی دنیا کا ایک چھوٹا سا حصہ شاعری کے ذریعے آپ سب کے ساتھ بانٹنے آئی ہوں۔ ✨❤️
1شاعری
3داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
❤️پہلا مداح✍️پہلا قدم
🔥0 دن لگاتاربہترین: 3 دن · کل 4 دن فعال
🏆 مقابلے
نومبر اردو شاعری مقابلہ 2026🟢 جاری · ابھی نمبر 17
