اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
عبداللہ گجر

عبداللہ گجر

@dulahgujjar

میرا نام عبداللہ گجر ہے اور میں 2024 سے شاعری لکھ رہا ہوں۔ مجھے غزل، نظم اور خاص طور پر دو مصرعوں پر مشتمل شاعری لکھنا پسند ہے۔ میرے پسندیدہ شعرا میں مرزا غالب اور جون ایلیا شامل ہیں، جبکہ قوالی میں میرے پسندیدہ محترم نصرت فتح علی خان ہیں۔ میرے نزدیک شاعری صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ دل کے احساسات کو بیان کرنے کا ایک خوبصورت فن ہے۔

فیصل آباد شمولیت October 2026
1شاعری
4داد ملی
2فالوورز
0فالوئنگ
پہلا قدردانپہلا مداحپہلا قدم
0 دن لگاتاربہترین: 3 دن · کل 4 دن فعال
Yashwa ArifYashwa Arif اقتباس آنسو
ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کے آنسو اور محنت کبھی ضائع نہیں ہوگی اللہ رب العالمین کے پاس آپ کے لیے ایک ایسا وقت آنے والا ہے جو آپ کے سارے غم بھلا دے گا...`وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى``ترجمہ:` اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ
لاگلاگ دو لائن حوصلہ
اُداسی میں تیرا ہونا" ضروری" تھا کبھی۔۔۔۔اب فقط "سگریٹ"کا کش کافی ہے مجھے
مکمل پڑھیں ←