اب تو تنہائی میں جینے کی عادت ہو گئی ہے،جب سے پتا چلا کہ کوئی کسی کا نہیں ہوتا۔
کھولیں ←A
Alisha Rashid
@alisha1122
0شاعری
0داد ملی
0فالوورز
0فالوئنگ
دو لائن
عشق جامۂ عشق ہے یہ، جو یہ لوگ بلکتے ہیں، سسکتے ہیںحاصلِ عمرِ رواں اُن کو نہیں، جو لوگ جھجکتے ہیں
کھولیں ←کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں
کھولیں ←وہ میری خاموشی میں بھی اک کہانی ڈھونڈتا رہا،میں ہنستی رہی، اور دل اُسے کھونے سے ڈرتا رہا۔
کھولیں ←زندگی کی الجھنوں سے جب دل گھبرا گیا،میں نے چپکے سے اللہ کا نام لیا، اور سکون آ گیا۔
کھولیں ←اور جب کوئی مجھ سے میرے غموں کے بارے میں پوچھتا ہے،میں اپنے آنسو پی کر اُسے بھی ہنسا دیتا ہوں۔
کھولیں ← اُس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نہ کی،ہم بھی کچھ ایسے روٹھے کہ سب خاک ہو گیا۔
کھولیں ←ذرا سی بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لو تم بھی،اِدھر تم بات کرتے ہو، اُدھر دل ٹوٹ جاتا ہے۔
کھولیں ←نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔
کھولیں ←• ہونگــــــــے آپ قــــــــابلِ تــــّــــوجہ•👀مگــــــــر میں دھــــــــیان نہیں دیتــــــــا معــــــــذرت •🫠
کھولیں ←
