دو لائن محبت کون کہتا ہے کہ فاصلے بڑھ جانے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں؟چاہت سچی ہو تو یادوں کے دیے اور روشن ہو جاتے ہیں۔ کھولیں ←ححرفِ روح ✍️
دو لائن خواب خونِ جگر سے سینچا ہے جس خواب کو ہم نے،اس آگ میں جلنے کا جنون اب بھی باقی ہے۔ کھولیں ←ححرفِ روح ✍️
دو لائن آنکھیں نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔ کھولیں ←