FFatima Khan28 Oct 2026 دو لائن محبتتم جو کہتے ہو محبت ہے تم سےمیں کیسے یقین کر لوں محبت ہے مجھ سے 13 13 0 0 کاپی شیئر تصویر🚩 رپورٹ کریں
Yashwa Arif29 Oct 2026 دو لائن محبت محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔ مکمل پڑھیں ←
Adeeba Khan5 Nov 2026 دو لائن محبت مجھے نہ دے یہ شوقِ تنہائی عادی کو مزید عداوت نہ دکھاتیرے چشم بھر ےاس قرینے میں اب عاجزِ محبت ہو کر کوئی در نہ دکھا مکمل پڑھیں ←
Raja Noor-Ul-Arifeen17 Nov 2026 دو لائن محبت فرقاخلاص ہی تو محبت ہے حقیقت میں جنوں بھیکسی فنکار کو کبھی تم نے اجڑتے ہوئے دیکھا کیا؟Ikhlas hi to mohabbat hai haqeeqat mein junoon biKisi fankar ko kabhi tum ne ujadte hue dekha kya? مکمل پڑھیں ←
Zain Ali19 Nov 2026 دو لائن محبت محبت میں ہم نے ہر حد پار کر دیتم ملے تو لگا، زندگی نے وفا کر دیmohabbat mein hum ne har had par kar ditum mile to laga, zindagi ne wafa kar di مکمل پڑھیں ←
تبصرے0
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!