کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کہے نہیں جاتے،
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کہے نہیں جاتے،کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ہنسی لبوں پر رکھ کر دنیا کے سامنے،کچھ آنسو ہیں جو آنکھوں سے بہائے نہیں جاتے۔
— cherry
Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا اور انہیں 1000 بھیج دیے گئے۔
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!