Yashwa Arif17 Oct 2026 دو لائن امیدخوشیگرے ہیں جو بھی وہی اٹھ کے مسکرائے ہیںہوا کے ساتھ بھی کچھ پیڑ لڑ کے آئے ہیںGire hain jo bhi wahi uth ke muskuraye hainHawa ke saath bhi kuchh ped lar ke aaye hain 1 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
احمد نورالعارفین8 Nov 2026فالو کریں قطعہ امید ہم لوگ غلامی کے تخیل سے نکل کرہم لوگ عقیدت کے خودی میں جلیں گے۔ہم لوگ ہیں افلاس کے ماروں کے مقدر،ہم لوگ اس رسم میں سے ہٹ کے نئی رسم چلیں گے۔ مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif20 Oct 2026فالو کریں دو لائن دعا رات کتنی بھی ہو گہری، سحر آتی ہےصبر والوں کی دعا لوٹ کے گھر آتی ہےRaat kitni bhi ho gehri, sahar aati haiSabr walon ki dua laut ke ghar aati hai مکمل پڑھیں ←
علامہ اقبالAllama Iqbal دو لائن امید نہیں ہے نا امید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سےذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقیनहीं है ना-उमीद 'इक़बाल' अपनी किश्त-ए-वीराँ सेज़रा नम हो तो ये मिट्टी बहुत ज़रख़ेज़ है साक़ीNahin hai na-ummeed 'Iqbal' apni kisht-e-veeraan seZara nam ho to ye mitti bahut zarkhez hai saaqi مکمل پڑھیں ←
Yashwa Arif18 Oct 2026فالو کریں دو لائن دل اندھیری رات کا شکوہ نہ کر اے دلچراغ اپنا جلا، روشنی خود آئے گیAndheri raat ka shikwa na kar ae dilChiragh apna jala, roshni khud aayegi مکمل پڑھیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!