Yashwa Arif15 Oct 2026 دو لائن دوستینظرپھولدوستی پھول کی خوشبو کی طرح ہوتی ہےنظر آئے نہ کبھی، پھر بھی سدا ہوتی ہےDosti phool ki khushbu ki tarah hoti haiNazar aaye na kabhi, phir bhi sada hoti hai 1 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں
Yashwa Arif24 Oct 2026فالو کریں دو لائن دوستی یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہےاگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتیاگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی۔ کھولیں ←
Noor28 Oct 2026فالو کریں دو لائن دوستی آپ تو جان ہو میریاور پھر جان تو سب کو ہی پیاری ہوتی ہے کھولیں ←
احمد نورالعارفینکلفالو کریں قطعہ بہار وہ جو گھر سے دور تھے ہم کبھی ، وہ محبتوں کے تھے فاصلےمیرے وہم و گماں میں ہے اب تلک وہ عظیمتوں کے تھے راستےوہ محبتیں وہ لطافتیں میرے ہمنوا وہ کہاں گئےوہ جو وعدے فصل بہار کے میرے دلبراں وہ کجا گئے مکمل پڑھیں ←
میر تقی میرMir Taqi Mir غزل دل فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلےشفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی مکمل پڑھیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!