Urdu Wali Poetry
اردو والی پوئٹری
Skip to content Duniya Poetry in Urdu
دنیا شاعری سب دو لائن چار لائن غزل نظم اقتباس
مجھ کو مسائل میں الجھنے کا ہے شوق بہت اور میں ہوں زمانے کے رواجوں سے ڈرایا ہوا شخص
مکمل پڑھیں ← کسی کو مل گئی منزل، کوئی رستے میں رہ گیا کسی کو مل گئی تعبیر، اور کوئی خواب دیکھتا رہ گیا
Kisi ko mil gayi Manzil Koi khawab dehkta Reh gaya Kisi ko mil gayi tabeer Koi khawab dehkta Reh gaya
مکمل پڑھیں ← زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کریں جن کا آپ سے کوئی خونی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ آپ کے ساتھ صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ آپ انہیں اس دنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ← وہ جس کے ساتھ ہمارے لیے بھلائی نہ تھی، وہی وہ شخص تھا جس میں کوئی برائی نہ تھی۔ مری طرف متوجہ جہان ہے سارا، ابھی تو میں نے کسی کو صدا لگائی نہ تھی۔
مکمل پڑھیں ← بندے رول کے زندگی بندیاں دی، پچھے آکھن رب دی مرضی۔
مکمل پڑھیں ← جِتّن جِتّن ہر کوئی کھیڈے، تُوں ہارِن کھیڈ فقیرؔا، جِتّن دا مُل کوڑی پیندا، ہارِن دا مُل ہیرا۔
مکمل پڑھیں ← — Bullay shah
نہ جانے کتنے لوگوں کی اصلیت جاننے کے بعد بھی ہم اُن سے ہنس کر ملتے ہیں۔
مکمل پڑھیں ← بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں، ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں۔
مکمل پڑھیں ← اہل جہاں نے کیا دیا اہل کمال کو نعمان اہل جہاں کو کیا نہیں اہل کمال دے گئے
مکمل پڑھیں ← ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
हैं और भी दुनिया में सुख़न-वर बहुत अच्छे कहते हैं कि 'ग़ालिब' का है अंदाज़-ए-बयाँ और
Hain aur bhi duniya mein sukhan-var bahut achchhe Kahte hain ki 'Ghalib' ka hai andaaz-e-bayaan aur
مکمل پڑھیں ← بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
बाज़ीचा-ए-अतफ़ाल है दुनिया मिरे आगे होता है शब-ओ-रोज़ तमाशा मिरे आगे
Baazicha-e-atfaal hai duniya mire aage Hota hai shab-o-roz tamasha mire aage
مکمل پڑھیں ← ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
مزید دیکھیں
ہوم دو لائن شاعری پوسٹ کریں مقابلے اکاؤنٹ
🏆 انعام ادا کر دیا گیا ✅ «دو لائن شاعری مقابلہ»
مبارک ہو! Muhammad Sameer نے مقابلہ جیتا۔ انہیں 1,000 روپے انعام بھیج دیا گیا ہے، رسید نیچے دیکھیں۔
🧾 رسید دیکھیں