اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
→ تمام مقابلے 🟢 جاری ہے

نومبر اردو شاعری مقابلہ 2026

4 انٹریز 3 اصل ووٹ 🎁 2,000 روپے
ختم ہونے میں
0دن0گھنٹے0منٹ0سیکنڈ
📜 تفصیل اور اصول

  • صرف اپنی لکھی ہوئی شاعری بھیجیں — کسی اور شاعر کا کلام بھیجنے پر انٹری ختم کر دی جائے گی۔
  • اس مقابلے میں صرف دو لائن شاعری شامل ہو سکتی ہے۔
  • ہر ممبر ایک انٹری بھیج سکتا ہے۔
  • «حصہ لیں» کا بٹن دبا کر اپنی منظور شدہ شاعری میں سے بہترین چنیں۔
  • ہر ممبر ایک ووٹ دے سکتا ہے، اور کوئی اپنی انٹری کو ووٹ نہیں دے سکتا۔
  • مقابلہ ختم ہونے پر سب سے زیادہ ووٹ والی انٹری فاتح ہوگی اور 2,000 روپے کا انعام جیتے گی۔

مکمل اصول: مقابلے کے اصول

📅 12 Nov 2026 – 30 Nov 2026 ✍️ دو لائن 👤 ہر ممبر 1 انٹری

✍️ مقابلے میں حصہ لیں

حصہ لینے کے لیے لاگ ان کریں — اکاؤنٹ مفت ہے۔

صرف 1 ووٹ کا فرق! آپ کا ووٹ فیصلہ بدل سکتا ہے 🔥

❤ ووٹ دینے کے لیے انٹری پر دل دبائیں۔ ہر ممبر اس مقابلے میں صرف 1 ووٹ دے سکتا ہے (بعد میں بدل سکتے ہیں)۔ ہوم پیج کا ❤ ووٹ نہیں گنا جاتا۔
✅ صرف اصل ووٹ — جعلی ووٹ (ایک ہی فون سے کئی اکاؤنٹ وغیرہ) خود ہٹ جاتے ہیں۔ گنتی ہر 15 منٹ میں تازہ ہوتی ہے۔
کیف معصومکیف معصوم دو لائن شکوہ
ہم کم فہم تھے تو کم تھے برائیوں میں ہمدانائیوں سے اچھے تھے نادانیوں میں ہم
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ2
Farhan AliFarhan Ali دو لائن تنہائی
حالات نے بنا دیا یوں تلخ سا مجھےمیں تو ایسا تھا کہ تتلیوں سے ڈرتا تھا۔
مکمل پڑھیں ←
تبصرہ1