اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس
محمد مطہر المصطفیمحمد مطہر

اے حسیں کیا دلکش ہے تمہارا اندازِ شاہانہ

اے حسیں کیا دلکش ہے تمہارا اندازِ شاہانہبھلا پِھر کیسے نہ ہو کوئی تمھارا دیوانہکاش کہ میں دے سکتا اپنی آنکھیں تمہیںاور پھر تُم قبول کرتے انہیں بطور نذرانہمیسر رہتا مُجھے دیدار تمہارا ہمیشہ کے لیےکیا چاہے گا اِس کے سوا کوئی پروانہسنو! مجھے جواب دو؛ جو چاہے دے دو...چاہے بنا کے چلے جاؤ کوئی اور بہانہتمہارا انجان سے جان بننے تک کا سفرلکھا جائے گا کتابوں میں یہ بطورِ افسانہتمہارا وہ ٹیڑهی آنکھ سے مجھے دیکھتے رہنایاد آتا ہے مطہرؔ کو بہت وہ انداز دلبرانہ
0

اس شعر کے مشکل الفاظ

Tap a word for its full meaning, synonyms and use in poetry in the Urdu Dictionary.

محمد مطہر المصطفی
پوسٹ کیا
محمد مطہر المصطفی

میرا نام محمد مطہر المصطفی ہے۔میں ازاد کشمیر میں ضلع بھمبر تحصیل برنالہ اور خیرووال کے گاؤں میں رہتا ہوں۔میں 27 جولائی 2009 کو برنالہ…

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!