FFKrajputzadiکل دو لائن آنکھیںاچھا ہے! عمر بیت جاتی ہے یہ دو الفاظ سننے کے واسطےآنکھ بند ہوتے ہی لوگ کہتے ہیں مرحوم اچھا تھاکل4 بیت بازی: اگلا شعر «ا» سے 4 0 0 شیئر کاپی مزید واٹس ایپ پر بھیجیں تصویر بنائیں Facebook پر شیئر کریں X پر شیئر کریں Telegram پر شیئر کریں لنک کاپی کریں
Muhammad Sameer29 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں کہ مجھے اس کے چھوڑ جانے کا دکھ نہیں کرنمگر پھر ان آنکھوں سے آنسو آنے لگتے ہیں کھولیں ←
Harf-e-Rooh28 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں نظر جھکی تو عاجزی تھی، نگاہ اٹھی تو مان بن گیا،کسی کا عشق اس کائنات میں میری پہچان بن گیا۔ کھولیں ←
Muhammad Ayan25 Oct 2026فالو کریں غزل آنکھیں کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کہے نہیں جاتے،کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ہنسی لبوں پر رکھ کر دنیا کے سامنے،کچھ آنسو ہیں جو آنکھوں سے بہائے نہیں جاتے۔ کھولیں ←— cherry
JJuTTzAdI26 Oct 2026فالو کریں دو لائن آنکھیں آنکھوں میں تم، باتوں میں تم ہومیرے ہر ایک خواب کی راتوں میں تم ہو کھولیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!