اردو والی پوئٹریUrdu Wali Poetryउर्दू वाली पोएट्री
واپس

ادھورا

تمہیں کھو کر بھی تمہیں سوچتے رہتے ہیں،ہم اپنے دل سے یہ کیسا حساب کرتے ہیں۔تمہاری یاد میں راتیں گزار دیتے ہیں،ہم اپنے درد کو ہنس کر چھپا لیتے ہیں۔

نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیں

Mano
پوسٹ کیا
Mano

تبصرے (0)

سب سے پہلے داد دیں!

ہمارے شعراء

چینل جوائن کریں