دو لائن جدائیاب تک شکست فاش کی خفت نہیں مٹیاک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی نشان زدہ لفظ پر کلک کر کے اس کا مطلب دیکھیںکل1 بیت بازی: اگلا شعر «ی» سے 3 کاپی واٹس ایپ تصویر بنائیں Facebook X Telegram Copy link تبصرے (0) More… Facebook X Telegram
صصدف عبد الستارکلفالو کریں دو لائن جدائی وہ تو یعقوب کا بخت جاگا جو جا ملا یوسف سےورنہ سنا ہے کبھی بچھڑے ہوئے کا ملن کھولیں ←— صدف عبد الستار
MMisbah2 دن پہلےفالو کریں دو لائن دل تم سے بچھڑ کے بھی تم ہی میں رہتے ہیںدل کے ہر کونے میں تم ہی رہتے ہوTum se bichar ke bhi tum hi mein rehte hainDil ke har kone mein tum hi rehte ho کھولیں ←
اردو والی پوئٹری2 دن پہلےفالو کریں دو لائن دوستی یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہےاگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتیاگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی۔ کھولیں ←
اردو والی پوئٹری2 دن پہلےفالو کریں دو لائن جدائی کیا شکایت کروں لوگوں کے بچھڑ جانے کی🥹مجھ کو میں نے خود کئی بار اکیلا چھوڑا۔۔۔💔 کھولیں ←
تبصرے (0)
تبصرہ اور داد دینے کے لیے لاگ ان کریں
سب سے پہلے داد دیں!