قرآنی آیاتاللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے۔#اخلاق#امید— سورۃ الزمر، آیت ۵۳ (مفہوم)
قرآنی آیات ہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔#امید#کامیابی— سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۳۹ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے، اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔— سورۃ البقرہ، آیت ۲۰۱ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔— سورۃ الرعد، آیت ۱۱ (مفہوم)