قرآنی آیاتہمت نہ ہارو اور غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔#امید#کامیابی— سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۳۹ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔#اخلاق#دعا و عبادت— سورۃ العنکبوت، آیت ۴۵ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔— سورۃ الرعد، آیت ۱۱ (مفہوم)
قرآنی آیات تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔#دعا و عبادت— سورۃ غافر، آیت ۶۰ (مفہوم)