قرآنی آیاتبے شک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت نہ بدلے۔— سورۃ الرعد، آیت ۱۱ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، اور ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو، اور نہ ایک دوسرے کی غیبت کرو۔— سورۃ الحجرات، آیت ۱۲ (مفہوم)
قرآنی آیات جو غصہ پی جاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔#اخلاق#محبت— سورۃ آلِ عمران، آیت ۱۳۴ (مفہوم)