قرآنی آیات اور جو لوگ ہماری راہ میں کوشش کرتے ہیں، ہم انہیں ضرور اپنی راہیں دکھا دیتے ہیں۔#کامیابی— سورۃ العنکبوت، آیت ۶۹ (مفہوم)
قرآنی آیات اور نیکی اور پرہیزگاری میں ایک دوسرے کی مدد کرو، اور گناہ اور زیادتی میں مدد نہ کرو۔— سورۃ المائدہ، آیت ۲ (مفہوم)
قرآنی آیات بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔#اخلاق#دعا و عبادت— سورۃ العنکبوت، آیت ۴۵ (مفہوم)
قرآنی آیات پس تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا، اور میرا شکر ادا کرو اور ناشکری نہ کرو۔#شکر— سورۃ البقرہ، آیت ۱۵۲ (مفہوم)