قرآنی آیاتبے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے۔#اخلاق#دعا و عبادت— سورۃ العنکبوت، آیت ۴۵ (مفہوم)
قرآنی آیات اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو میں قریب ہوں، پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارے۔#دعا و عبادت— سورۃ البقرہ، آیت ۱۸۶ (مفہوم)
قرآنی آیات ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔— سورۃ البقرہ، آیت ۲۱۶ (مفہوم)
قرآنی آیات اے ایمان والو! بہت سے گمانوں سے بچو، اور ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو، اور نہ ایک دوسرے کی غیبت کرو۔— سورۃ الحجرات، آیت ۱۲ (مفہوم)