قرآنی آیاتاور جو لوگ ہماری راہ میں کوشش کرتے ہیں، ہم انہیں ضرور اپنی راہیں دکھا دیتے ہیں۔#کامیابی— سورۃ العنکبوت، آیت ۶۹ (مفہوم)
قرآنی آیات تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔#دعا و عبادت— سورۃ غافر، آیت ۶۰ (مفہوم)
قرآنی آیات اور جب میرے بندے آپ سے میرے بارے میں پوچھیں تو میں قریب ہوں، پکارنے والے کی پکار کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارے۔#دعا و عبادت— سورۃ البقرہ، آیت ۱۸۶ (مفہوم)