چاند تاروں کی لالی کہاں ہم کو بھائےہم نے دیکھا ہوا ہے جو مکھڑا تیرا ❤️
کھولیں ←Two Line Urdu Poetry
دو لائن شاعری
محفل کے مختصر اشعار — پڑھیں، داد دیں اور اپنی دو لائنیں شیئر کریں۔
کل
وہ جو آج کرتے ہیں دعویٰ پسِ وفا کاکیا اب ہم کریں ان سے حسابِ محبت؟
کھولیں ←کل
ایک حادثے میں ماری گئیبڑی پیاری تھی ہنسی میری…
کھولیں ←کل
تیرے پیار پر نہیں،اپنے اعتبار پر رونا آیا۔
کھولیں ←کل
کیسے کر دوں بیانِ حالِ دلدردِ دل دو مصرعوں میں بیاں نہ ہو گا
کھولیں ←کل
تمہارا ہجر گوارا ہے، مگر متاعِ جاںجان جاتی ہے، اس میں کیا کیا جائے؟
کھولیں ←کل
اسی حسرت میں مریں گےکہ کوئی ہم کو ہم جیسا چاہے
کھولیں ←جمعرات
محبت ہو جائے تو خاموش رہنا چاہیے،کیونکہ اظہار بہت ذلیل کرواتا ہے۔
کھولیں ←جمعرات
جس کا مرتے دم تک پیار ختم نہیں ہوتااُسے باپ کہتے ہیں۔ 🥺🫂💯
کھولیں ←جمعرات
حقیقت یہ ہے کہ ہم کامیاب نہیں ہو رہے دُکھ یہ ہےکہ ہمیں کامیاب دیکھنے والے بوڑھے ہو رہے ہیں۔🥺💔🔥
کھولیں ←جمعرات
جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو 👀پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے 🫠❤️🩹
کھولیں ←جمعرات
محبتوں میں بھی الہام ہوتے ہیں ۔محبوب اگر مِلاوٹ کر رہا ہو تو دِل کو خبر ہو جاتی ہے۔ ✨🌻
کھولیں ←جمعرات
کسی کو طلب مار گئی ہماری،اور کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نہ ہوا۔ ❤️🩹🥺
کھولیں ←ابھی یہاں کوئی شاعری نہیں۔
